کسی کو نااہل نہیں دیکھنا چاہتے، سیاست میں مقابلہ میدان میں ہونا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

کراچی (صباح نیوز) سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم کسی کو نااہل نہیں دیکھنا چاہتے، سیاست میں مقابلہ میدان میں ہونا چاہیے، بیک ڈور رابطے ہمیشہ ملک کی ناکامی کا سبب بنتا ہے،سابق چیئرمین نیب مزید پڑھیں