کرم ،راستوں کی بندش ،اشیائے خوردونو ش کی کمی ،شہری پریشان

کرم (صباح نیوز) ضلع کرم میں تین ماہ سے راستوں کی بندش سے عوامی مشکلات بڑھ گئیں ، روزمرہ استعمال کی اشیا، ادویات اور اشیائے خورونوش کی کمی پوری نہ ہونے پر لاکھوں لوگ پریشان ہیں جب کہ پٹرول ختم مزید پڑھیں