کراچی، کار فٹ پاتھ پر سوئے بے گھر افراد پر چڑھ گئی،2بھائی ہلاک ،3زخمی

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں ناگن چورنگی پل کے قریب تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے بے گھر افراد پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 2 بھائی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کار میں 2افراد سوار مزید پڑھیں