کراچی پورا ملک چلاتا ہے لیکن کسی حکومت نے اس کے لیے کچھ نہیں کیا،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز  )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیر کے روز ادارہ نور حق میں وفاقی بجٹ’  مہنگائی میں بے تحاشہ اضافے ، کراچی کے گھمبیر مسائل اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں