کراچی : نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج، فائرنگ، متعدد افراد زخمی

کراچی (صباح نیوز) پولیس نے نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین کو روکنے کیلیے لاٹھی چارج کیا اورفائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ڈپٹی چیئرمین آباد سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر نسلہ مزید پڑھیں