کالعدم تنظیم کے تشدد سے زخمی ہونیوالا اے ایس آئی جاں بحق

سادھوکی(صباح نیوز)کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے ہاتھوں زخمی اے ایس آئی دوران علاج دم توڑ گیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے تشدد سے زخمی اہلکار ابوبکر کو جنرل ہسپتال لایا گیا تھا۔ پولیس نے کہا کہ مزید پڑھیں