کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ، ریفائینری پالیسی 2023 کی معیاد میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا،وزیرِ اعظم شہباز شریف  نے ملک میں پیٹرولیم ریفائینریز کے شعبے کی ترقی اور اس میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے بڑا اقدام مزید پڑھیں