ڈی چوک کسی ملکی، غیرملکی سازش نہیں اپنے اعمال کی وجہ سے تم پہنچے:مریم کی تنقید

گوجرانوالہ(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ وہی لوٹے ہیں جن سے 3 سال وضو کرتے رہے، 2018 میں سب سے بڑے چوہے آپ تھے، سب سے بڑے چوہے آپ خود ہیں، مزید پڑھیں