ڈی آئی خان، پولیس وین پر بم حملہ ،ایک اہلکار زخمی،آپریشن میں 2دہشتگرد مارے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پربم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں ریموٹ کنٹرول مزید پڑھیں