ڈاکٹر غلام نبی میر کے بڑے بھائی محمد سلطان میر سرینگر میں انتقال کر گئے

 واشنگٹن، سری نگر(صباح نیوز) امریکہ میں مقیم  کشمیری رہنما  ورلڈ کشمیر آویرنس فورم کے صدر ڈاکٹر غلام نبی میر  کے بڑے بھائی محمد سلطان میر سرینگر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ گزشتہ دن محمد سلطان میر کو نماز جنازہ مزید پڑھیں