ڈاکوؤں کے ٹولے کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہوں ،عمران خان

راولپنڈی(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوں ،کپتان مخالف ٹیم کی ہر حکمت عملی پر نظر رکھتا ہے،  طاقتور لوگ قوم کا پیسہ چرا رہے ہیں اور مزید پڑھیں