چیف جسٹس یحیی آفریدی کا منصب سنبھالتے ہی پہلا بڑا فیصلہ،سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کی مشروط ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)نومنتخب چیف جسٹس یحیی آفریدی نے سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو سٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں تاہم اس سے سائلین کی رضامندی سے مشروط کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں