چوہدری پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے پرویز الٰہی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی تھی۔اس کیس کے حوالے سے سرکاری وکیل نے رپورٹ مزید پڑھیں