پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن ایف بی آر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ پیٹرول پر4.77فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقررکی گئی جبکہ ہائی سپیڈڈیزل پر9.08فیصد سیلز ٹیکس مزید پڑھیں