پی ٹی آئی کا احتجاج ،راستوں کی بندش ، شہریوں کی بڑی تعداد راولپنڈی ریلوے سٹیشن پہنچ گئی

راولپنڈی (صباح نیوز)تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے حکومت نے جڑواں شہروں کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کردیئے ہیں۔ موٹر ویز اور تمام بس اڈے بند ہیں جس کے بعد شہریوں کی مزید پڑھیں