پی ٹی آئی آزادی مارچ، اسلام آباد پولیس کا 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے پیش نظر 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف آزادی مارچ کے سلسلہ میں آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر مزید پڑھیں