پی اے سی نے آئندہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو طلب کر لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آئندہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کو طلب کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی اے سی جنید اکبر مزید پڑھیں