لاہور(صباح نیوز)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)نے پنجاب میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے انٹیلی جنس اطلاعات پر گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ملتان اور راولپنڈی مزید پڑھیں