پنجاب حکومت کا عظیم الشان منصوبہ۔۔۔تحریر ڈاکٹر صغریٰ صدف

لاہوریوں کو ہلے گلے اور رونق والے کھیلوں سے شدید محبت ہے۔ سب چاہتے ہیں کہ دوبارہ دنیا کی بڑی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں، ہم ان میچوں کو دیکھنے جائیں اور لطف اندوز ہوں۔ دوسری طرف سکیورٹی کے نام مزید پڑھیں