پنجاب بھر میں گذشتہ چوبیس گھٹنوں کے دوران ڈینگی کے مزید 79کیسزرپورٹ

لاہور(صباح نیوز)  پنجاب بھر میں گذشتہ چوبیس گھٹنوں کے دوران ڈینگی کے مزید 79کیسزرپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق  رواں سال اب تک پنجاب میں ڈینگی کیسز کی کل تعداد ایک ہزار 631ہو گئی ۔ ترجمان نے کہا مزید پڑھیں