پنجاب بھر میں نمونیا بے قابو ، مزید13 بچے دم توڑ گئے

 لاہور(صباح نیوز) پنجاب بھر میں خطرناک نمونیا مزید13 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نمونیا کے ایک ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئےصوبائی دارالحکومت میں ایک روز کے دوران مزید پڑھیں