پروفیسر نتاشا کول کو بھارت میں داخلے سے روکنا، ریپ اور قتل کی دھمکیاں تشویش ناک ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ

نیویارک: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مودی حکومت کے ناقد بھارتی تارکین وطن بالخصوص  پروفیسر نتاشا کول کی بھارت میں داخلے پر پابندی  اور  دھمکیوںپر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق مزید پڑھیں