پاکستانی عوام بوسنیا کی جدوجہد آزادی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،آصف لقمان قاضی

سراجیوو (صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے ڈائریکٹر امور  خارجہ آصف لقمان قاضی  نے کہا ہے کہ  پاکستانی عوام بوسنیا کی جدوجہد آزادی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔بوسنیا یورپ کے اندر اسلام اور مسلمانوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ مزید پڑھیں