پاکستان کے دشمنوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوگا ،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمنان پاکستان کو قانون نافذ کرنے اداروں اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر نشان عبرت بنائیں گے، پاکستان کے دشمنوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں مزید پڑھیں