پاکستان کو معاشی دلدل سے نکالنے کے لئے ایکسپورٹ ایمرجنسی کی ضرورت ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی دلدل سے نکالنے کے لئے ایکسپورٹ ایمرجنسی کی ضرورت ہے ، ایکسپورٹ شعبہ کی ترقی میں ہمارے معاشی مسائل کا حل ہے مزید پڑھیں