پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے منگل کے روز ٹوئٹر پر جار ی مزید پڑھیں