پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کو ڈوبنے سے بچا لیا

کراچی (صباح نیوز)پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے مصیبت میں پھنسے بھارتی بحری جہاز کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ کے مطابق پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ریسکیو آپریشن میں بھارتی کارگو ڈھو تاجدارے حرم کے عملے کے 9 ارکان کی زندگی مزید پڑھیں