پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کو کامیاب بنانے کیلئے سعودی ساورن ویلتھ فنڈ کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جائے گا

 اسلام آباد(محمد زبیر صفدر)پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کو کامیاب بنانے کیلئے سعودی ساورن ویلتھ فنڈ کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جائے گا اس ضمن میں پاکستان اور سعودی عرب کے وزرا خزانہ میں تعاون پر اتفاق رائے ہو گیا ہے مزید پڑھیں