پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کو پورا کرے گا اور اس پر مزید کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسحاق ڈار

واشنگٹن(صباح نیوز)پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے  کہا ہے کہ  پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کو پورا کرے گا اور اس پر مزید کوئی  مذاکرات نہیں ہوں گے اور پاکستان اپنے بانڈز کی بھی مکمل ادائیگیاں کرے گا۔ واشنگٹن مزید پڑھیں