وفاقی کابینہ نے مزید 8 آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے 8 مزید انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز(آئی پی پیز) کے ٹیرف ریویو کی منظوری دے دی۔ ان معاہدوں کے بعد عام صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں کمی ہو گی اور قومی خزانے کو 238 بلین مزید پڑھیں