وزیراعظم کی یو اے ای کی قیادت اور عوام کو قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کی قیادت اور عوام کو 53 ویں قومی دن پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف  نے کہا مزید پڑھیں