وزیراعظم نے چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان جوائنٹ وینچر منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے چینی صنعتوں کی پاکستان  منتقلی کے حوالے سے چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان جوائنٹ وینچر منصوبے کی منظوری دے دی۔بدھ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری بورڈ کے مزید پڑھیں