وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے جاتی امرا ء میں اہم ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا ء میں   پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر  نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس دوران ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم مزید پڑھیں