وزیراعظم شہباز شریف سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان نے سر براہی اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کردئیے

آستانہ(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان نے تنظیم کے سر براہی اجلاس کے اختتام پر اعلامیے آوٹ کم ڈاکومنٹ پر دستخط کئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق شنگھائی مزید پڑھیں