وزیراعظم اپنی کارکردگی بتانے کی بجائے اداروں پر حملہ آور ہیں،سراج الحق

دیر بالا(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنی کارکردگی بتانے کی بجائے اداروں پر حملہ آور ہیں۔الیکشن کمیشن اور میڈیا پر حملوں کی تاریخ میں کوئی ایسی مثال نہیں ملتی۔ حکومت اور اپوزیشن کی طرف مزید پڑھیں