وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی جسٹس (ر)ارشد حسین کو نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاحلف اٹھانے پر مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے جسٹس (ر) ارشد حسین کو بطور نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا حلف اٹھانے پر مبارکباد  دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے ۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ سابق مزید پڑھیں