وزیرا عظم کی چینی صدر سے ملاقات،سٹریٹجک پارٹنر شپ اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق

بیجنگ(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات میں سٹریٹجک پارٹنر شپ مزید مضبوط کرنے اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ بیجنگ میں وزیر اعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ مزید پڑھیں