وزیر اعظم عمران خان اپنی حکومت کے لیے خود ہی خطرہ بن چکے ہیں، جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جلسے، جلوس جمہوریت کا حسن ہیں مگر خدشہ ہے کہ کہیں یہی افراتفری اور انتشار کو ہوا دیتے ہوئے جمہوریت کی بساط کو نہ لپیٹ مزید پڑھیں