وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑکی اپنے قریبی دوست غلام مجتبیٰ کے والد کے جنازے میں شرکت

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑایڈووکیٹ کی اپنے قریبی دوست غلام مجتبیٰ کے والد کے جنازے میں شرکت ۔ جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات نے معروف صوفی بزرگ حضرت میاں میر کے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی مزید پڑھیں