والدین کو گھر سے نکالنے پر ایک سال قید،جرمانہ ہو گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے تحفظ والدین آرڈیننس 2021کے قانون پر فیصلہ سنا دیا،والدین کو گھر سے نکالنے پر بیٹا یا بیٹی کو ایک سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق اولاد کرائے کے گھر مزید پڑھیں