نیپرا سماعت ، جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کو 5.42روپے فی یونٹ اضافے کو مسترد کر دیا

کراچی(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  میںچیئرمین نیپراوسیم مختار کی سر براہی میں کے الیکٹرک کی جانب سے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں 2 روپے 53 پیسے اور جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت 2 روپے 92 پیسے فی مزید پڑھیں