اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے حوالے سے اجلاس ہوا، نگران وزیراعظم کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق مزید پڑھیں