نااہل حکومت نے ملک کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ نااہل حکومت نے ملک کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ سردیوں کی شروعات سے مزید پڑھیں