نئے انتخابات کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے لئے ہمیشہ تیار ہے،نئے انتخابات کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، ہمیں جب کہا جائے گا ہم الیکشن کروا دیں گے،الیکشن کمیشن مزید پڑھیں