میاں چنوں واقعہ قابل مذمت، انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کھل کر سامنے آگئی ،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ میاں چنوں میں ہونے والا واقعہ قابل مذمت ہے۔ جو انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کی نشاندہی کرتا ہے۔ سیالکوٹ واقعے کے بعد وزیر اعظم  عمران مزید پڑھیں