مہنگائی سے بڑی نیشنل سکیورٹی کونسی ہے، دفا ع کیلئے بھی قرضے لینے پڑ رہے ہیں، شاہد خاقان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے، پاکستان کے مسائل جھوٹ سے حل نہیں ہوں گے، حکومت کے فیصلے کرپشن پر مبنی ہوتے مزید پڑھیں