مولانا فضل الرحمان بھائی ہیں کسی بھی وقت مدارس بل پر بیٹھ کر بات ہوسکتی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بھائی ہیں کسی بھی وقت مدارس بل پر بیٹھ کر بات ہوسکتی ہے جو بھی تحفظات ہیں سنیں گے۔ سول نافرمانی تحریک شروع ہونے سے مزید پڑھیں