موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی فنڈ کا قیام پاکستان کی بڑی کامیابی ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے موسمیاتی تباہی کا شکار غریب ممالک کے لئے عالمی فنڈ کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور پارلیمان کی کوششیں رنگ لے آئیں،کاپ مزید پڑھیں