منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لیے موثر حکمت عملی کو فروغ دینا اہم ہے سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ   سید یوسف رضا گیلانی نے منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کی لعنت کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ عالمی صحت عامہ،تحفظ، پائیدار ترقی مزید پڑھیں