ممنوعہ فنڈنگ کیس ،اسد قیصر نے ایف آئی اے نوٹس کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پشاو ر(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نوٹس کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے ایف آئی اے مزید پڑھیں